• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی ممالک بھارت کا اقتصادی بائیکاٹ کریں، الطاف شکور

کراچی (پ ر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے پاکستان پر ایٹمی حملے میں پہل کرنے کی دھمکی دے کر دنیا بھر کے امن کو تہہ و بالا کر دیا ہے ۔ اسلامی ممالک بھارت کا اقتصادی بائیکاٹ کریں اور اقوام متحدہ اور دنیا بھر کی حکومتیں بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی کھل کر مذمت کریں۔ مظلوم کشمیریوں پر مظالم بند کر کے انہیں اظہار رائے کا حق دیا جائے اور دنیا کی طاقتور حکومتیں بھارت کا معاشی بائیکاٹ کریں۔
تازہ ترین