• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

حسن علی نے دولہا بننے کی تیاری شروع کردی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے20اگست کو دبئی میں بھارتی خاتون سامعہ آرزوکے ساتھ ہونے والے نکاح کی تیاری شروع کردی، انہوں نے اپنی دلکشی میں اضافہ کے لئے لاہور کے معروف ہیئر ڈریسر سے چہرے کا فیشل کرایا، بال تراش کرائے، نکاح کے سلسلے میں حسن علی اور ان کے گھر والے20 اگست کو دبئی پہنچیں گے اور اسی روز نکاح کی تقریب ہوگی، جس میں دونوں گھرانوں کے تقریبا 25 افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔

تازہ ترین