• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (پ ر) پاکستان رابطہ کونسل برطانیہ کے چیئرمین مفتی فضل احمد قادری نے کہا ہے کہ مفتی فضل احمد نے کہا کہ بھارت ایٹمی جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے مودی دنیا کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی وعدہ کیا تھا کہ وہ ثالثی کے لیے تیار ہیں ان حالات میں بھارت پر دبائو ڈالا جائے کہ وہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے، مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل پر توجہ دی جائے، تاکہ خطے میں امن قائم ہو جنگ کسی کے مفاد میں نہیں اگر بھارت نے مسلط کرنے کی غلطی کی تو نتائج کی ذمدری بھارت پر ہوگی پاکستان اور کشمیری مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتے ہیں۔
تازہ ترین