• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کا بینہ ڈویژن ، گورننس بہتر بنا نے کیلئے رولز آف بزنس میں 20ترامیم

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) کا بینہ ڈویژن کی ایک سالہ کا کر دگی میں بتا یا گیا ہے کہ گورننس بہتر بنا نے کیلئے رولز آف بزنس میں 20ترامیم کی گئیں، وفا قی کابینہ کے 52ا جلاس منعقد کئے گئے جس میں 1960فیصلے کئے گئے، ان میں سے 784فیصلوں پر عمل کیا جا چکا ہے، یہ شرح 82فیصد ہے ، ای سی سی کے 42اجلا سوں کا اہتما م کیا گیا،پائیدار ترقی کے اہداف کا پروگرام شروع کیا گیا، کابینہ کی تو ا نائی کمیٹی کے دس ، نجکاری کمیٹی کے چار ، کمیٹی بر ائے ر یاستی ملکیتی ادارے کی ایک ، سی پیک کمیٹی کے تین اور قانون سازی کمیٹی کے گیارہ اجلاس منعقد ہو ئے ۔
تازہ ترین