لاس اینجلس میں پیٹو افراد کے درمیان ڈمپلنگ کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔
اس دلچسپ مقابلےمیں کھانا کھانے کے شوقین افراد نے شرکت کی۔
مقابلے میں مرد و خواتین سمیت اٹھارہ پیٹو افراد نے حصہ لیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں جلدی جلدی سب سے زیادہ ڈمپلنگ ہڑپ کرتے نظر آئے۔