چین میں طوفانی بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔
چی کے صوبے لیاؤننگ کے شہر یِنگ کو جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اورتیز ہواؤں کے ساتھ کئی فٹ بلندی تک طوفانی بگولا گھومتادکھائی دیا جیسے ہر شے اپنی لپیٹ میں لینا چاہتا ہو۔
رپورٹ کے مطابق یوں اچانک بننے والے طوفانی بگولے سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔
بگولے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ مختلف واقعات میں چھ افراد زخمی ہوئے۔