• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر قیصر عباس کیلئے ملکہ عروہ آرگنائزیشن کی جانب سے کمیونٹی خدمات پر خصوصی سرٹیفکیٹ

لندن (پ ر) تھرک کے شیڈو کیبنٹ ممبر فار کمیونٹیز و کلچر وائس چیئرمین لیبر پارٹی کونسلرز گروپ تھرک و جنرل سیکرٹری یوکے پی کے کونسلرز فورم ساؤتھ انگلینڈ کونسلر قیصر عباس گوندل کو ملکہ عروہ آرگنائزیشن کی جانب سے کمیونٹی خدمات کے اعتراف میں خصوصی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ اس موقع پر کونسلر قیصر عباس کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ میرے لئے باعث اعزاز ہے۔ میں ہر کمیونٹی کی خدمت کر کے خوشی محسوس کرتا ہوں۔
تازہ ترین