• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی بورڈ ، نہم کے نتائج کا اعلان،45فیصد امیدوار فیل

راوالپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے گزشتہ روز امتحان نہم(سالانہ)2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔125527امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 124101امیدوار شامل امتحان ہوئے ان میں سے69006امیدوار کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب 55.61رہا۔ 55086 امیدوار مذکورہ امتحان میں فیل ہوئے ۔
تازہ ترین