• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور دو گھروں کا صفایا کر گئے، نصف درجن گاڑیاں و موٹر سائیکل غائب

راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ بالجبر اور چوری کی وارداتوں میں شہری ایک کار،دوموٹر سائیکلوں اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد سے بھی دو گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل اڑا لیا گیا۔تھانہ لو ہی بھیر کے علاقے جنا ح گارڈن میں مظہر مسعود کے گھر سے 10 لاکھ، زیورات اور تھانہ بنی گا لہ کے علاقے سے خا لد نصیر کے گھر سے 28لاکھ اور زیورات چوری ہو گئے۔
تازہ ترین