• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) اے ایس آئی کو شہید کرنے والے منشیات فروش کو مر ی سے گرفتار کرلیا گیا۔ چند ماہ قبل تھانہ واہ کینٹ پولیس نے ریڈ کیا تو ملزم عبد الرشید نے اپنے بیٹے قیصر رشید کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے تھانہ واہ کینٹ کا اے ایس آئی ریاض شہید ہو گیا تھا۔
تازہ ترین