• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایجوکشن افسر سکینڈری قاضی ایوب کی تقرری کے احکامات واپس

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ، اپنے رپورٹر سے ) قاضی ایوب کی ڈسٹرکٹ ایجوکشن افسر سکینڈری راولپنڈی تعیناتی کے احکامات گزشتہ روز ہی واپس لے لیے گئے۔ ان کی تقری کی پنجاب ٹیچرز یونین اور ایجوکیٹرز ایسوی ایشن کے راہنماوں نے مذمت کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دی تھی ۔
تازہ ترین