• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورا لوجی کو رواں برس فعال کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورا لوجی کو رواں برس ہر صورت میں مکمل و فعال کرنے کی ہدایات جار ی کردی گئیں ۔ کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں کمشنر کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نےکہا کہ ہر ہفتہ جا ئزہ جلاس میں منصوبے کی پیش ر فت کو ما نیٹر کیا جائیگا۔
تازہ ترین