• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مطلقہ خاتون کے قتل کا مقدمہ اس کے سابق شوہراوردیگرملزموں کے خلاف درج کرلیاگیا۔تھانہ صدربیرونی کو ناصر محمود نے بتایا کہ موہڑہ سٹاپ کے قریب شبیر ولد منصبداد ، صغیر ولد نذیر ، ممریز خان اور احتشام عرف شانو سوزوکی میں سے سائل کی بہن شمیم اختر کو زبردستی اتار کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کر اغواء کر لے گئے۔ گذشتہ روز گرجا روڈ پر اس کی لاش ملی ۔
تازہ ترین