• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق سنجرانی سے میر محمد علی رند اور عبدالرئوف رند کی ملاقات

کوئٹہ (این این آئی)بزرگ سیاسی و قبائلی رہنما میرمحمدعلی رند اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر عبدالرؤف رند نے چیئرمین سینیٹ میرمحمدصادق سنجرانی سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور انہیں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر مبارکباد دی ،اس موقع پرملکی وسیاسی صورتحال پر بات چیت کی، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما و سینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی موجود تھے۔ 
تازہ ترین