ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے ضلع ملتان کی 185یونین کونسلوں سے اموات ، پیدائش ، نکاح اور طلاق کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کردیا ہے، لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق شجاع آباد اور جلالپور پیروالا میں بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن میں کمی ہوئی ہے۔