• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو ہو گا

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر کو کیا جائے گا،نتائج کی سی ڈی حاصل کرنے والوں کو300روپے کاڈرافٹ بینک میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین