• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے 15ویں کانووکیشن کی آج ریہرسل ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہزکریاکے21 اگست کو ہونے والے 15 ویں کانووکیشن کی آج صبح 10 بجے ریہرسل ہوگی ، انتظامیہ کے مطابق کانووکیشن کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، اس سلسلے میں آج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری کی صدارت میں اجلاس ہوگا۔
تازہ ترین