• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن ،9 افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نےاس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ ممتاز آباد، تھانہ شاہ شمس اور تھانہ دہلی گیٹ کے علاقوں قاسم پور کالونی، سبزواری ٹاون اور شاہ خرم کالونی میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 105 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی، 3 ویپن ،غیر قانونی طور پر گیٹ وے ایکسچین، الیکٹرانک کا سامان جن میں لیپ ٹاپ، گیٹ وے ڈیوائسز، سمیں، یو ایس بی، کارڈز ، موبائیز اور دیگر بڑی ڈیوائسز برآمد کرلی گئیں جبکہ 9 افراد کو گرفتار کیاگیا ۔
تازہ ترین