• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت نے ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی روک تھام کے لئے اقدامات کی ہدایت جاری کردی ہے،واضح رہے کہ ڈینگی مکائو مہم کے حوالے سے محکمہ صحت کی جانب سے مختلف اداروں کے ساتھ مل کرمہم کا سلسلہ جاری ہے ۔
تازہ ترین