• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر روبینہ اختر کی عید ملن پارٹی،کشمیر پرقراردادمنظور

ملتان (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر کی طرف سے جنوبی پنجاب کی خواتین کی عید ملن پارٹی میں تمام اضلاع سے خواتین کی بھرپور شرکت کی۔اس موقع پرایک قراردادمیں کہاگیاکہ ہم جنوبی پنجاب کی خواتین بھارت کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کی بھرپور مذمت کرتی ہیں اور سلامتی کونسل کی شکر گزار ہیں کہ اس نے نہ صرف پاکستان کے کہنے پر ہنگامی اجلاس بلایا بلکہ کشمیر کے مسئلے کو پوری دنیا میں اجاگر کیا ۔
تازہ ترین