• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے ملتان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے، دریائی علاقوں میں 23 میڈیکل کیمپس قائم کر دیئے ہیں ،جہاں تمام طبی سہولیات کے حوالے کا سامان پہنچا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین