• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج برائے خواتین بستی ملوک میںکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب،ریلی نکالی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بستی ملوک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پرنسپل ڈاکٹرزاہدہ بخاری کی صدارت میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب کے اختتام پر کشمیر کی آزادی اور ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کی گئی اورپرنسپل اورسٹاف کالج نے طالبات کے ہمراہ ریلی بھی نکالی ۔
تازہ ترین