• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ڈی سی کی ٹیم آج نشترڈینٹسٹری کی انسپکشن کرے گی

ملتان(سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)کی ٹیم آج نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان کی انسپکشن کرے گی،ین آئی ڈی انتظامیہ نے 19 اور 20 اگست کو تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر رکھی ہیں،پی ایم ڈی سی ٹیم 22 اور 23 اگست کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی انسپکشن کرے گی۔
تازہ ترین