• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجر کار ی صد قہ جار یہ اور و قت کی اہم ضر ورت ہے‘عذرا جمشید

پشاور (لیڈی رپورٹر) وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور میں شجر کار ی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس حوالے سےویمن چیمبر کے سبزہ زارمیں پو دا لگاکر شجر کار ی مہم کاا فتتا ح کیاگیااس موقع پر خطاب کرتے ہوئے و ویمن چیمبر کی صدر مسز عذرا جمشید نے کہا کہ ملک بھر میں جا ر ی شجر کار ی مہم سے ملک کودر پیش موسمیا تی تبد یلی کے منفی ا ثر ا ت کو کم کر نے میں مدد ملے گی ۔ انھو ں نے کہا کہ شجر کار ی صد قہ جار ی اور و قت کی اہم ضر ورت ہے ۔ انھو ں نے اپنی خو ا تین سے شجر کار ی مہم میں کم از کم دو پو دے لگاکراپنی ا ٓنے والی نسلو ں کا تحفظ یقینی بنا ئیں ۔

تازہ ترین