• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈیا سے پانی زحمت کیساتھ نعمت بھی، چیئرمین این ڈی ایم اے

کراچی (نیوز ڈیسک) چیئرمین این ڈی ایم اے بریگیڈیئر مختار نے برطانوی ریڈیو سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمارے پاس تربیلا ڈیم اور چشمہ بیراج میں اس پانی کو جمع کرنے کی صلاحیت موجود ہے ، کئی برسوں سے دریائے ستلج میں پانی نہیں آیا تو اس پانی سے اس علاقے کی زمینوں پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے اور زیر زمین پانی کی سطح میں بھی اضافہ ہوگا، یہ زحمت کے ساتھ ساتھ ایک نعمت بھی ہے۔جبکہ انڈس واٹر ٹریٹی کے ایڈیشنل کمشنر شیراز میمن کا کہنا ہے کہ یہاں ہر سال پانی نہ آنے کی وجہ سے ان دریاؤں کے کنارے اور اندر تجاوزات بن چکیں ۔
تازہ ترین