• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پانی کی فراہمی کی شدید قلت اور نکاسی آب کا نظام تباہ و برباد ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد منگل کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے مل کر اپنی تشویش سے آگاہ کرے گا۔

تازہ ترین