• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل سے نئے آئین پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔پی سی بی نے اپنے میڈیا ریلیز میں وسیم خان کو ایم ڈی کے بجائے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تحریر کیا گیاہے۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے آئین کے تحت وزیر اعظم کرکٹ بورڈ کو پالیسی گائیڈ لائن دے سکیں گے ۔نئے آئین میں پی سی بی چیئرمین کو مزید بااختیار بنایا گیا ہے چیئرمین پی سی بی نئے آئین کے تحت بورڈ آف گورنرز کو جواب دے ہوگا۔

تازہ ترین