کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر حسن علی اوراُن کی ہونے والی دُلہن سامیہ خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر پیغام میں مبارکباد دیتے ہوئے ٹریٹ کی فرمائش کی ہے۔
سامیہ خان نے نکاح سے ایک روز قبل دبئی میں فوٹو شوٹ بھی کروایا۔