• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کرکٹ ویسٹ انڈیز کا سالانہ ایوارڈز میلہ جیسن ہولڈرکے نام

کرکٹ ویسٹ انڈیز کا سالانہ ایوارڈز میلہ


اینٹیگا (ایجنسیاں) ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر اور ویمنز کرکٹر دیاندرا ڈوٹن نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ ہولڈر پلیئر آف دی ایئر اور ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پائے جبکہ ڈوٹن نے ویمنز کیٹگری میں تینوں ایوارڈز جیت کر کلین سویپ کر دیا۔ہولڈر کی ایک سال کے دوران کارکردگی شاندار رہی۔ شائی ہوپ نے مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا ۔

تازہ ترین