• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کے کم عمر ملزم کا قتل، ایک ملزم رہا، 5کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی عدالت نے چوری کے الزام میں 15سالہ ریحان کے قتل کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ملزم ایاز کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے باقی گرفتار 5دانیال یوسف، زبیر، انس، شارق اور مسعود ملزمان کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین