• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک )آئس لینڈ میں 700 سال پرانا گلیشئر اوک جوکُل موسمیاتی تبدیلی کی نذر ہو گیا ہے۔ اس گلیشئر کے ختم ہونے پر افسردہ لوگوں نے اتوار کے روز اکٹھے ہو کر اس گلیشئر کو الوداع کہا۔گلیشئر کو الوداع کہنے کی تقریب میں آئس لینڈ کی وزیر اعظم کیٹرن جیکوبزڈوٹر، ماحولیات کے وزیر گُڈ مُنڈر اِنگیگُڈبرانڈسن اور آئرلینڈ کی سابق صدر میری رابنسن سمیت 100کے لگ بھگ افراد دو گھنٹے کی ہائکنگ کرتے ہوئے اس آتش فشاں گلیشئر کے دہانے پر پہنچے۔

تازہ ترین