• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، ایئرپورٹس پر سکیورٹی کے نام پر مسلمانوں کو روکنے کے 4 لاکھ واقعات

لندن (ایجنسیاں)انسانی حقوق کی تنظیم نے برطانیہ کے ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر مسلمان مرد و خواتین کو محض ان کے مذہبی عقائد کی بنیاد پر 6 گھنٹوں سے زائد تک روکنے اور ان سے مضحکہ خیز سوالات پوچھنے والے عملے کو’اسلاموفوبیا‘ کے متاثرین قرار دیا ہے۔تنظیم کے مطابق 2000 سے اب تک صرف مسلمان مرد و خواتین کو ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر روکنے کے 4 لاکھ 20 ہزار ریکارڈ کیے گئے اور شیڈول 7 میں کسی کو گرفتار کی شرح 0.007 فیصد رہی۔

تازہ ترین