• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، برطرف اہلکاروں کی اپیل پر بھرتیوں سے متعلق اشتہارات طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے محکمہ پولیس حیدرآباد ریجن میں برطرف اہلکاروں کی اپیلوں پر بھرتیوں سے متعلق اشتہارات کی نقول پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جبکہ دوسرے مقدمے میں فیکٹری مالکان اور سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے مابین کنٹری بیوشن سے متعلق درخواست منظور کرلی گئی۔

تازہ ترین