• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں قید برطانوی خاتون کی بازیابی کیلئے اہلخانہ کا لندن حکومت سے مطالبہ

قاہرہ (جنگ نیوز )ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی خاتون کے اہلخانہ نے لندن حکومت پر زور دیا کہ زیر حراست عصر امیری کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اہلخانہ نے الزام لگایا کہ عصر امیری کے خلاف مقدمے کی کارروائی یکطرفہ تھی جس میں 10 برس کی سزا سنائی گئی۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کاکہنا ہے کہ عصر امیری کی سزا کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی گئی۔
تازہ ترین