• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین روبوٹس بنانےوالے ممالک میں سرفہرست


چین دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔

ایک رپورٹ کےمطابق گزشتہ سال چین نےدنیا کے 40 فیصد روبوٹس تخلیق کیے۔

بیجنگ میں جاری ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں انڈسٹری میں ہونے والے انقلابی اقدامات اور روبوٹ بنانے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔

چین کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے شرکا کو بتایا کہ 2018 میں چین نے مختلف نوعیت کےایک لاکھ 50 ہزار روبوٹس بنائے جو 2018 میں دنیا  بھر میں  بننے والے روبوٹس کے 40 فیصد بنتے ہیں۔

تازہ ترین