• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

88 بچوں کا ایک ساتھ پیانو پر دُھنیں بکھیرنے کا مظاہرہ


آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرتے ہوئےدیکھا ہوگا لیکن جناب درجنوں بچوں کو ایک ہی پیانو بجاتے ہوئے شاید کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے برطانوی بچوں نے پیانوں پر ایک ساتھ مل کر خوبصورت دُھنیں پیش کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں اسکول کے 88 بچوں نے ایک پیانو کو ایک ساتھ شاندار میوزک پرفارمنس دے کر نہ صرف لوگوں کو حیران کردیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 67 بچوں کا تھا۔

تازہ ترین