• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عماد وسیم بھی حسن کے نقش قدم پر ، رواں ماہ دولہا بنیں گے

لاہور ( جنگ نیوز) قومی کرکٹر عماد وسیم رواں ماہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ثانیہ اشفاق سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔

عماد وسیم رواں ماہ دلہا بنیں گے


حسن علی کے بعد عماد وسیم رواں ماہ دلہا بنیں گے، اطلاعات کے مطابق عماد وسیم کی شادی 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی، قومی کرکٹر نے وزیراعظم کو بھی شادی کا دعوت نامہ بھجوادیا ہے۔ مدعوکردہ مہمانوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم سمیت سنیٹر فیصل جاوید، نعیم الحق اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین