• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس ناکے پرفائرنگ واقعہ کے بعدراولپنڈی پولیس کوالرٹ کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آبادمیں پولیس ناکے پرفائرنگ کے واقعہ کے بعدراولپنڈی پولیس کو الرٹ کردیاگیا۔بدھ کی رات ہونیوالے واقعہ کے بعد آر پی اوراولپنڈی محمداحسان طفیل کے حکم پرضلع بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ آئی جے پی روڈسے متصل راولپنڈی کے علاقوں میں پولیس کوسرچ آپریشنز کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ضلع بھرمیں موبائل گشت میں اضافہ کردیاگیا۔
تازہ ترین