• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر)نواکلی کے رہائشی محمدنعیم نے زرغون آباد تھانے میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ ان کا چچا زاد بھائی اصغرعلی جس کاذہنی توازن درست نہیں 12اگست سے لاپتہ ہےمعلومات رکھنے والوں سے قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دینے کو کہاگیا ہے ۔ 
تازہ ترین