• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ اگر قربانی کا گوشت موجود ہو اور اس موقع پر گھر میں کوئی تقریب بھی ہو ،مثلا ًدعوت ولیمہ، تو اس میں قربانی کا گوشت استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب:۔ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین