• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)عوامی ور کرز پارٹی نے مہنگائی،بے روز گاری کیخلاف اور ٹریڈ یو نین حقوق کی بحالی کیلئے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں عوامی ور کرز پارٹی کراچی کے تحت جمعہ 22اگست کو شام 4بجے ریگل چوک پر مظاہرہ ہو گا ،پارٹی کے مرکزی صدر یو سف مستی خان،عثمان بلوچ،شفیع شیخ،کنیز فاطمہ،منظور رضی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

تازہ ترین