• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی، سب پہلوانی کر رہے ہیں ،میری قرار داد کا نمبر نہیں آرہا،رکن ایم ایم اے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو بھی اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرصدارت سوا گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔کارروائی کے دوران ایم ایم اے کے رکن سید عبدالرشیدنے اپنے ایک نکتہ اعتراض پر کہا کہ یہاں سب پہلوانی تو مستقل کررہے ہیں سیشن بھی چل رہا ہے اختتام تک ایجنڈا نہیں چلتا اور میری قرارداد کا نمبر ہی نہیں آرہا۔جس پر اسپیکر نے کہا کہ سیشن کی کارروائی کے دوران ارکان کورم کی نشاندہی کرتے ہیں تو اجلاس کو ملتوی کرنا پٹرتا ہے ۔

تازہ ترین