• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشوں میں کرنٹ لگنے کے افسوسناک حادثات کا جائزہ لے رہے ہیں،کے الیکٹرک

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ وہ حالیہ موسلادھار بارشوں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر بے حد افسردہ ہے اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی ہے۔حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے تمام افسوسناک حادثات کا جائزہ لیا جارہا ہے اور نیپرا سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ تفتیشی عمل میں بھرپور تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیاکہ کے الیکٹرک کراچی کو خدمات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے اور تحقیقات کے نتائج کی روشنی میں ہرممکن اقدامات کرے گی۔

تازہ ترین