• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک جمعرات سےکراچی جیمخانہ میں شروع ہوگئی، کوچنگ کلینک میں شریک پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، عمرایسوسی ایٹس، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد کے کوچز کو کینیڈا کے مائیکل ایلن رینی ، ملائشیاء کے حنیفہ محمدحامد اور نورحاجر ٹریننگ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین