• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطرمیں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے میں توسیع جاری

ریاض(شاہدنعیم)قطر نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈے "العدید" کو نہ صرف توسیع کی اجازت دی ہے بلکہ وہ اس کی فنڈنگ کرتے ہوئے 1اعشاریہ 8 ارب ڈالر لاگت کے تعمیراتی کام کے انتظامی امور بھی چلا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی ذمے داران محتاط الفاظ استعمال کرتے ہوئے اسے ترقیاتی کام کا نام دے رہے ہیں جب کہ قطری عہدے داران کا کہنا ہے کہ یہ توسیع ہے۔

تازہ ترین