• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کی پیرس آمد پر کشمیری سکھ برادری کا مظاہرہ ہوگا

پیرس (رضا چوہدری) فرانس کے درالحکومت پیرس میں آج بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے افراد مودی کے خلاف مظاہرہ کریں گے،علاوہ ازیں G7کانفرنس کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،کارکنوں کے ہمراہ مودی کے خلاف شہر (Bregancon )میں مظاہرہ کریں گے۔

تازہ ترین