• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر میں انسانیت کے قتل عام پر دنیا کو متحد ہونا ہوگا، ضیاء عباس

کراچی(پ ر ) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانیت کے قتل عام پر دنیا کو متحد ہونا ہوگا، کشمیری عوا م پچھلے تین ہفتوں سے جس اذیت ناک صورت حال سے دوچار ہیں اس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے، عوام بھوکے مررہے ہیں۔

تازہ ترین