• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) آرٹس کونسل آف پاکستان کی ادبی کمیٹی فکشن کے زیر اہتمام سینئر صحافی، کالم نویس اور مزاح نگار محمد اسلام کی پانچویں کتاب یوٹرن کریسی کی تقریب رونمائی جمعہ 23اگست کو شام سات بجے منظر اکبر ہال میں ہوگی جس سے پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر محمد احمد قادری، ڈاکٹر شکیل فاروقی، ڈاکٹر شاہد ضمیر، اکرم کنجاہی اور دیگر مقررین خطاب کریں گے، نظامت کے فرائض ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبر ادا کریں گی۔

تازہ ترین