• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، جج ویڈیو اسکینڈل کا آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ احتساب عدالت کے جج ارشدملک کی ویڈیو اسکینڈ ل کی تحقیقات کے لئے دائر درخواستوں پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائے گی ۔ چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کا 20اگست کو سماعت کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ(آج ) جمعہ کو صبح ساڑھے 9بجے سنائے گا۔

تازہ ترین