• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونا 200روپے فی تولہ سستا ، مارکیٹ رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1496ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 200روپے سستا ہو کر87ہزار900روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے دس گرام سونے کی قیمت 75ہزار 360روپے ہو گئی۔
تازہ ترین